پاکستان کے تجزیہ کار شہباز رانا نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے پاکستان کو دیے گئے قرض میں سے ایک ارب ڈالر واپس لے لیے ہیں جب کہ یہ رقم جولائی کے آخری ہفتے میں چین سے ایک ارب مزید پڑھیں
پاکستان کے تجزیہ کار شہباز رانا نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے پاکستان کو دیے گئے قرض میں سے ایک ارب ڈالر واپس لے لیے ہیں جب کہ یہ رقم جولائی کے آخری ہفتے میں چین سے ایک ارب مزید پڑھیں
امریکا نے واشنگٹن اور بیجنگ کے مابین بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران بھارت کو چینی ساز و سامان اور ٹیکنالوجی پراپنا انحصار کم کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ امریکا۔انڈیا ورچوول بزنس سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ مائیک مزید پڑھیں
امریکہ کے اسٹیٹ سیکرٹری مائیک پومپیو نے چین پر کورونا وائرس کی وباء کو اپنے مفادات کے لیے استعمال کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اس سے نمٹنے کے لیے عالمی سطح پر اتحاد کا خواہاں مزید پڑھیں
پاکستان کی وفاقی حکومت نے چین پاک اقتصادی راہداری(سی پیک) اتھارٹی کےلئے نئی قانون سازی کا آغاز کر دیا ہے. اتھارٹی معلومات تک رسائی حاصل کرنے کےلئے کسی بھی شخصیت کو طلب کر سکے گی، عدم تعاون پر سزائیں بھی مزید پڑھیں
رواں ماہ کی چھبیس تاریخکو پاکستانی زیر انتظام جموںکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میںبننے والے کوہالہ ہائیڈروپراجیکٹ کا سہ فریقی معاہدہ اسلام آباد کے مقام پر طے پایا جس کا مسودہ ظاہر نہیںکیا گیا تھا. تاہم منگل کے روز حکومتی ذرائع مزید پڑھیں
امریکا نے ہانگ کانگ کی ‘آزادی اور خودمختاری’ پر قدغن لگانے کے الزام میں چین کے عہدیداروں پر ویزا کی پابندیاں عائد کردیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ویب سائٹ پر جاری مائیک پومپیو نے بیان میں کہا کہ ‘میں موجودہ مزید پڑھیں
پڑوسی ممالک چین اور نیپال کے ساتھ بڑھتے تنازعات اور سرحدی کشیدگی کے درمیان اب بھارت کا ایک اور پڑوسی ملک بھوٹان بھی نئی دہلی کو آنکھیں دکھانے لگا ہے۔ بھوٹا ن نے اپنی سرحد سے ملحق بھارت کی شمال مزید پڑھیں
برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق ایک انڈین آرمی اہلکار کی بی بی سی کو فراہم کردہ اس تصویر میں نظر آنے والی کیل لگی سلاخوں کو ہتھیار کے طور پر استعمال کیا گیا منظر عام پر آنے مزید پڑھیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین میں ایغور مسلمانوں پر ظلم و جبر میں ملوث چینی افسران کے خلاف پابندی عائد کرنے کے حوالے سے ایک قانون پر دستخط کردیے۔ یہ نیا قانون نسلی اقلیتوں کے ساتھ ظلم و زیادتی مزید پڑھیں
بھارتی فوج کا کہنا ہے کہ پیر کی شب چینی فوج کے ساتھ وادی گلوان میں ہونے والی سرحدی جھڑپ میں شدید زخمی ہونے والے فوجیوں میں سے 17 ہلاک ہوگئے ہیں جس سے ہلاک ہونے والے اہلکاروں کی کل مزید پڑھیں