پاکستانی کشمیر:‌ترقیاتی ورکنگ پارٹی اجلاس، 1ارب 78 کروڑ کے 13 منصوبہ جات پر غور کیا گیا

پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیرکی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کا مالی سال21-2020 کا پہلا اجلاس منگل کے روز ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات ڈاکٹر سید آصف حسین کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں 1ارب78کروڑ روپے سے زائد مالیت کے13 منصوبہ جات مزید پڑھیں

اربوں کی ٹیکس چھوٹ میں‌رکاوٹ چیئرمین سی بی آر کی تقرری کالعدم قرار دینے کا باعث….؟

پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر میں چیف سیکرٹری کے عہدے پر تعینات پاکستان کے لینٹ آفیسر مطہر نیازرانا اپنے تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری ہونے کے ایک روز بعد چارج چھوڑنے سے قبل چیئرمین سنٹرل بورڈ آف ریونیو کی تقرری مزید پڑھیں

کوہالہ ہائیڈوپراجیکٹ کا مبینہ سہ فریقی معاہدہ منظر عام پر آگیا، زائد المعیاد ماحولیاتی این او سی کی تجدید

رواں ماہ کی چھبیس تاریخ‌کو پاکستانی زیر انتظام جموں‌کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں‌بننے والے کوہالہ ہائیڈروپراجیکٹ کا سہ فریقی معاہدہ اسلام آباد کے مقام پر طے پایا جس کا مسودہ ظاہر نہیں‌کیا گیا تھا. تاہم منگل کے روز حکومتی ذرائع مزید پڑھیں

مظفرآباد واقعہ کے ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ، 6 نومبر کو بھارت مخالف احتجاج کا اعلان

پی این اے کے چیئرمین نے مظفرآباد واقعہ کا ذمہ دار آئی جی، چیف سیکرٹری اور ڈی ایس پی ریاض مغل کو قرار دیکر انکے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا، ہلاک ہونے والے قاضی اسلم کے ورثاء کو پچاس لاکھ، مزید پڑھیں

پاکستان کے دیگر صوبوں‌کی نسبت کشمیر میں عوامی شکایات بہت کم ہیں، چیف سیکرٹری

پاکستانی زیر انتظام کشمیر کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق: چیف سیکرٹری آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر مطہر نیاز رانا کی زیر صدارت پاکستان سیٹیزن پورٹل (PMDU)پر عوامی شکایات کے ازالہ کے لیے اٹھائے گئے مزید پڑھیں