کنٹرول لائن پرفائرنگ: نوجوان سمیت دو افراد ہلاک، تین پاکستانی فوجی اہلکار زخمی

پاکستانی زیر انتظام جموں‌کشمیرمیں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے نوجوان سمیت 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے کنٹرول لائن کے مزید پڑھیں

ایل او سی فائرنگ: مزید تین زخمی چل بسے، ہلاکتوں کی تعداد 6 ہوگئی، 8 زخمی

کنٹرول لائن پرفائرنگ سے پاکستانی زیر انتظام کشمیر کی حدود میں‌تین زخمی مزید دم توڑ گئے، مرنے والوں‌کی تعداد چھ ہو گئی، جبکہ آٹھ افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، نوسیری نوسدہ میں حاجی اعظم ، رفاقت اور حاجی مزید پڑھیں

کنٹرول لائن: نیلم و پونچھ سیکٹرز پر پاک بھارت افواج کی فائرنگ، ایک ہلاک، 12افراد شدید زخمی، پانچ گھر تباہ

جموں کشمیر کو تقسیم کرنے والی کنٹرول لائن کے نیلم اور پونچھ سیکٹرز پرپاک بھارت افواج کے مابین فائرنگ کے تبادلہ کے باعث پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر کی حدود میں ایک بچہ ہلاک ہو گیا ہے جبکہ بچوں سمیت مزید پڑھیں

کنٹرول لائن: چڑی کوٹ پونچھ سیکٹر پر فائرنگ کا تبادلہ، افواج و سویلینز کو جانی و مالی نقصانات

جموں‌کشمیر کو تقسیم کرنے والی کنٹرول لائن کے پونچھ سیکٹرپر پاک بھارت فورسز کے مابین تبادلہ کے نتیجے میں‌ پاک فوج کے ایک جوان کی موت ہو گئی ہے جبکہ دو سویلین خواتین زخمی ہوئی ہیں. پاک فوج کے ترجمان مزید پڑھیں

کنٹرول لائن تتہ پانی سیکٹر: پاک بھارت افواج کے مابین شدید گولہ باری کا تبادلہ، 2 معمر شہری ہلاک، مکین محصور

کنٹرول لائن کے پونچھ سیکٹرز پرپاک بھارت افواج کے مابین دو طرفہ گولہ باری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، اتوار کے روز تتہ پانی سیکٹر پر شدید گولہ باری کے تبادلہ کے دوران دو معمر شہری ہلاک ہو مزید پڑھیں

کنٹرول لائن پر فائرنگ: نیلم سیکٹر میں ایک نوجوان ہلاک، دونوں اطراف گیارہ سے زائد شہری زخمی، راجوری میں بھارتی فوجی ہلاک

لائن آف کنٹرول کے مختلف سیکٹرز پرپاک بھارت افواج کے مابین شدید فائرنگ کا تبادلہ، بھارتی فوجی اہلکار سمیت پاکستانی کشمیر کا ایک نوجوان ہلاک، دونوں اطراف خاتون اور بچوں سمیت گیارہ سے زائد شہری زخمی، ایک گھر مکمل تباہ مزید پڑھیں