ڈیجیٹل انڈیا :بھارت میں موبائل فون کے صارفین کی تعداد کم ہورہی ہے

بھارت کی بڑی کمپنیوں ایرٹیل اور ووڈافون آئیڈیا کا محصولات میں اضافے کا فیصلہ ہندوستان کے ڈیجیٹل روڈ میپ کے مستقبل کے لئے بری خبر ہے۔ دونوں آپریٹرز مل کر بھارت کے موبائل صارفین کے تقریبا 60 فیصد حصے کو مزید پڑھیں