پاکستان: وفاقی وزیر خارجہ کا پانچ اگست کو ملک بھر میں‌یوم استحصال منانے کا اعلان

پاکستان کے وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کشمیریوں کے ساتھ ہونے والے استحصال کو اجاگر کرنے کے لیے رواں برس 5 اگست کو یومِ استحصال منانے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں وزیر اطلاعات شبلی فراز اور مزید پڑھیں

کرتار پور راہداری کی افتتاحی تقریب، سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ مدعو ہونگے

پاکستان نے انڈیا کے سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کو نومبر میں کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب میں مدعو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کا اعلان پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سوموار کو اپنے ایک مزید پڑھیں

پاکستانی وزیر خارجہ نے بھارتی ہم منصب کی تقریر کا بائیکاٹ کردیا

پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارتی زیر انتظام کشمیر میں بھارتی ظلم و بربریت کے خلاف بطور احتجاج سارک وزرائے خارجہ کے اجلاس میں بھارتی وزیر خارجہ امور سبرامنیم جے شنکر کی تقریر کا بائیکاٹ کردیا۔ ​شاہ محمود مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی کا مودی کو مقبوضہ کشمیر میں عوامی ریفرنڈم کا چیلنج

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے فیصلے پر چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اپنے اس فیصلے کی مقبولیت جاننا چاہتے ہیں تو سری نگر میں مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی بات کرنا آسان لیکن عمل بہت مشکل ہے، چیئرمین کشمیر کمیٹی

پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین سید فخرامام نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی بات کی ہے مگر ثالثی کی بات کہہ دینا آسان عمل کرنا بہت مشکل ہے۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی مزید پڑھیں

واضح کرنا چاہتا ہوں کہ مانگنے کیلئے امریکا نہیں آئے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکا کے حوالے سے تفصیلات جاری کرتے کہا ہے کہ میں واضح کرنا چاہتا ہوں کہ ہم مانگنے کے لیے امریکا نہیں آئے۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں