بھارت نے حزب کمانڈر سید صلاح الدین سمیت سات افراد کی جائیدادیں ضبط کر لیں

بھارتی زیر انتظام جموں‌کشمیر میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے عسکریت پسند رہنما و متحدہ جہاد کونسل کے سربراہ سید صلاح الدین اور دیگر رہنماؤں کے خلاف فنڈنگ کے معاملے میں منسلک سات املاک کو ضبط کر لیاہے۔ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے ایک مزید پڑھیں