کراچی پاکستان: پولیس کا 6 دہشت گرد گرفتار کرنیکا دعویٰ، را سے تعلق کا الزام

پاکستان کے صنعتی شہر کراچی غربی کے سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) فدا حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ سے تعلق رکھنے والے 6 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرکے کراچی میں دہشت گردی کی مزید پڑھیں

جرمنی: کشمیریوں‌اور سکھوں‌کی جاسوسی کرنیوالا بھارتی ایجنٹ جوڑا گرفتار

جرمنی میں‌ کشمیریوں اور سکھوں کی جاسوسی کرنے والے بھارتی انٹیلیجنس ایجنسی را کے مبینہ جاسوس جوڑے کا ٹرائل شروع کر دیا گیا ہے. جرمن خبر رساں ادارے ڈی ڈبلیوکے مطابق منموہن اور ان کی اہلیہ کنول جیت پر الزام مزید پڑھیں