بھارتی فوج کے ہاتھوں‌قتل ہونیوالا معذورنوجوان آبائی قبرستان میں‌دفن نہ ہوسکا

بھارتی زیر انتظام جموں کشمیر کے شمالی علاقہ ہندوارہ میں پیر کے روز عسکریت پسندوں اور حفاظتی اہلکاروں کے درمیان تصادم میں جسمانی و دماغی طور معذورایک نوجوان حازم ماراگیا تھا جسے منگل کی صبح اسکے لواحقین کی موجودگی اور مزید پڑھیں