تیس سال پہلے بیٹا فوجی اٹھا لے گئے، نہ کبھی ہمت ہاری نہ ہاروں گی، لڑوں گی، پروینہ آہنگر

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے 100 ویمن سیزن میں اس برس کشمیر سے تعلق رکھنے والی انسانی حقوق کی کارکن پروینا آہنگر کا نام بھی شامل ہے۔ 100 ویمن سیزن کے آغاز کے موقع پر بی بی سی مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کو رائے شماری کیلئے چھ ماہ کی ڈیڈ لائن دیکر دھرنا موخر، پاکستان واحد وکیل ہے، فاروق حیدر کا خطاب

قوم پرست تنظیم جموں‌کشمیر لبریشن فرنٹ (یاسین ملک گروپ) کے زیر اہتمام فریڈم مارچ کے بعد سرینگر روڈ پر چناری سے چند کلومیٹر آگے گیارہ روز سے جاری دھرنا چھ ماہ کےلئے موخر کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے. مزید پڑھیں

بھارتی زیر انتظام جموں‌کشمیر میں‌سیاحوں‌کو داخلے کی اجازت، پریس کونسل پر پابندی برقرار

بھارتی زیر انتظام جموں‌کشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک کے 2 اگست کو آرٹیکل370 کے اہتماموں کو ختم کرنے سے پہلے سیاحوں کوریاست چھوڑنے کےلئے جاری کی گئی ایڈوائزری خارج کرنے کی ہدایت کے دو دن بعد جموں کشمیر حکومت مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی کشمیر پر تشویش برقرار:‌ کشمیر سے اہلکاروں کی معلومات کا انتظار

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گٹیرس کے ترجمان نےکشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان میں اقوام متحدہ ایجنسی کے کچھ اہلکار کشمیر میں کام کر رہے ہیں۔ اقوام متحدہ چیف کے ترجمان اسٹیفن مزید پڑھیں

مہاتیر محمدکشمیر سے متعلق جنرل اسمبلی میں خطاب پرقائم: کسی ملک کی طرفداری نہیں کی

ملائشیا کے وزیر ِاعظم مہاتیر محمد نے گزشتہ ماہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74ویں اجلاس میں اپنے خطاب میں جموں و کشمیرسے متعلق اپنی کی گئی گفتگو کا ایک بار پھر دفاع کیا ہے۔ ملائشیاکی پارلیمنٹ میں نشست مزید پڑھیں

بھارتی حکومت نے امریکی رکن پارلیمان کو کشمیر جانے سے روک دیا

جموں و کشمیر کے حالات پر اپنی کھلی رائے رکھنے والے ڈیموکریٹک پارٹی کے ایک اہم امریکی رکن پارلیامان کریس وان ہولن اپنی آنکھوں سے کشمیر کے حالات دیکھنے کے لئے وہاں جانا چاہتے تھے۔حالانکہ ،ہندوستانی حکومت نے انہیں وہاں مزید پڑھیں

کنٹرول لائن توڑنے کےلئے ”فریڈم مارچ” چار اکتوبر کو بھمبر سے شروع ہوگا

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ (یاسین ملک گروپ) کے زیر اہتمام بھمبر تا سرینگر فریڈم مارچ کا آغاز چار اکتوبر کو پاکستانی زیر انتظام کشمیر کے ضلع بھمبر سے ہو گا، چار اکتوبر کو ہی شرکاء مارچ میرپور، کوٹلی، ہجیرہ سے مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ آرٹیکل 370 کی تنسیخ سے متعلق درخواست کی سماعت 14 نومبر سے شروع کریگی

سپریم کورٹ نے منگل کو جموں و کشمیر کے لئے خصوصی درجے کو رد کرنے والے آرٹیکل 370 میں ترمیم کے آئینی جواز کو چیلنج دینے والی عرضی پر 14 نومبر کو سماعت شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔حالانکہ، عدالت مزید پڑھیں