پوسٹ بجٹ تفصیلات:‌ترقیاتی میزانیہ میں‌کوئی اضافہ نہیں، غیر ترقیاتی میزانیہ میں‌18 فیصد اضافہ

پاکستانی زیر انتظام جموں‌کشمیر کی حکومت نے پوسٹ بجٹ تفصیلات جاری کر دی ہیں. سرکاری طورپر جاری کی گئی پریس ریلیز میں‌ بجٹ کے نمایاں‌خدو خال کی تفصیلات فراہم کی گئی ہیں. پریس ریلیز کے مطابق بجٹ کا حجم1کھرب39ارب50کروڑ روپے مزید پڑھیں

پاکستانی کشمیر: 20 محکمہ جات کا 2 ارب سے زائد بجٹ خرچ نہ ہو سکا، منتقلی کی تجویزارسال

پاکستانی زیر انتظام جموں‌کشمیر کے بیس محکمہ جات مالی سال 2019-20 کے ترقیاتی بجٹ سے 2 ارب ایک کروڑ تیس لاکھ روپے خرچ کرنے میں ناکام رہے، مذکورہ بجٹ کو دیگر محکمہ جات میں‌منتقل کرنے کےلئے محکمہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ مزید پڑھیں

ترقیاتی بجٹ کو تصرف میں‌لانے کیلئے تعمیراتی شعبے سے پابندیاں ہٹا دی گئیں

ترقیاتی بجٹ کو لیپس ہونے سے بچانے کےلئے پاکستانی زیر انتظام جموں‌کشمیر کی حکومت نے تعمیراتی شعبے پر سے پابندیاں‌ہٹانے کا فیصلہ کر لیا ہے. کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کےلئے پورے پاکستانی زیر انتظام کشمیر میں‌لاک ڈاؤن کیا مزید پڑھیں

لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی کونسل کے دو ارب پینتیس کروڑ پچاس لاکھ مالیتی بجٹ کی منظوری، ممبران اسمبلی کو چوبیس کروڑ ملیں گے

محکمہ لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی کی رابطہ کونسل کا وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس،مالی سال 2019-20کیلئے 02ارب 35کروڑ 50لاکھ مالیت کے بجٹ کی منظوری دید ی گئی۔ اس مالی مزید پڑھیں