راولاکوٹ:عملہ میں‌کورونا کی تصدیق، حبیب بینک کی مرکزی برانچ سیل کر دی گئی

راولاکوٹ میں‌نجی بینک حبیب بینک پرائیویٹ لمیٹڈ کی مین براچ کے عملہ میں‌کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد برانچ کو سیل کر دیا گیا. راولاکوٹ میں سیل کی جانے والی کسی بھی بینک کی یہ دوسری برانچ ہے. اس سے مزید پڑھیں