ٹیوٹا راولاکوٹ کے پرنسپل کا تبادلہ کروانے کیلئے عبدالرشید ترابی متحرک، حکم امتناعی جاری

پاکستانی زیر انتظام کشمیر میں‌قائم ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی (ٹیوٹا) راولاکوٹ کے انچارج پرنسپل کو تبدیل کروانے کےلئے خصوصی نشست بھی منتخب ممبر اسمبلی عبدالرشید ترابی متحرک ہیں. جسمانی طور پر معذور انچارج پرنسپل نے اپنی جائے تعیناتی مزید پڑھیں