لوئر اورکزئی ایجنسی، شادی کی تقریب کے دوران مکان کی چھت گر گئی، بچوں سمیت 8 ہلاک، 30 سے زائد زخمی

لوئر اورکزئی میں لیڑہ کے مقام پر ملک حبیب اللہ ولد یاقوت خان نامی شحص کے گھر شادی کی تقریب میں مکان کی چھت گرنے سے بچوں سمیت 8 افراد ہلاک جبکہ 30 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔ مزید پڑھیں