قوم پرست جماعت نیشنل عوامی پارٹی کے ایک مقامی گروپ کی سیاسی ریلی پر حملہ کر کے کارکنان کو تشدد کا نشانہ بنانے کے الزام میں جموں کشمیر پیپلزپارٹی کے سترہ کارکنان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

رپورٹ:تنویر اعظم جموںکمشیر نیشنل عوامی پارٹی کے زیر اہتمام برطانیہ کے دارالحکومت لندن میںبھارتی ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کا انعقاد کیا گیا، یہ احتجاجی مظاہرہ مقبول بٹ شہید اور شہدائے چکوٹھی کے یوم شہادت کے سلسلہ میںمنعقد کیا مزید پڑھیں
جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی لندن برانچ کے رہنماﺅں مشتاق عاجز، نصیر مغل، صدام اصغر، محمد مشتاق، رضوان بن ظریف، عبدالقدوس و دیگر نے شہید کشمیر مقبول بٹ کے یوم شہادت کے حوالے سے بھارتی ہائی کمیشن لندن کے باہر مزید پڑھیں
جموںکشمیر نیشنل عوامی پارٹی نے نئی سال کی آمد پر کنٹرول لائن کے تیتری نوٹ کراسنگ پوائنٹ پر روشنیاںبجھا کر احتجاج ریکارڈ کروانے کا اعلان کر دیا ہے، اس احتجاج کا مقصد دنیا کو نئے سال کی آمد پر یہ مزید پڑھیں