این سی وفد کی مودی سے ملاقات: حالات کی خرابی کا سبب بننے والے اقدام سے گریز کرنے کی اپیل

نیشنل کانفرنس نے وزیر اعظم نریندر مودی سے اپیل کی ہے کہ ریاست میں ایسا کوئی اقدام کرنے سے گریز کیا جائے جس سے صورتحال بگڑنے کا اندیشہ ہو۔ پارٹی صدرڈاکٹر فاروق عبداللہ کی سربراہی میں3رکنی وفد نئی دہلی میں مزید پڑھیں