بھارتی جموں‌کشمیر: 13 ہزار نابالغ بچوں‌کی مبینہ گرفتاری، سپریم کورٹ نے رپورٹ طلب کر لی

بھارتی سپریم کورٹ نے بھارتی زیر انتظام جموں کشمیر ہائی کورٹ کی جوینائل جسٹس کمیٹی سے کشمیر میں نابالغ بچوں کی مبینہ گرفتاری سے متعلق تازہ رپورٹ پیش کرنے کو کہا ہے۔ سپریم کورٹ نے آج جوینائل جسٹس کمیٹی سے مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر: گرفتار لڑکوں‌اور خواتین کا جنسی استحصال، نازک اعضاء پر بجلی کے جھٹکے دیئے گئے، وکلاء ٹیم کے انکشافات

5 اگست کے بعد وادی کشمیر کا دورہ کرنے والی انسانی حقوق کے وکلا کی ایک ٹیم نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ بھارتی زیر انتظام جموں کشمیر کو عملی طور پر عدالتی نظام مفلوج ہے اور عام لوگوں مزید پڑھیں

بھارتی زیر انتظام ‘ریاست’ جموں کشمیر کی عدالت کا آخری فیصلہ محنت کشوں‌کے حق میں‌رہا

30 اکتوبر کوبھارتی زیر انتظام جموں کشمیر کے آئین رنبیر سنگھ پینل کوڈ کے تحت عدالت عالیہ نے آخری فیصلہ سنایا اور 13 ملازمین کی تقرری کو بحال کرتے ہوئے چیف ایجوکیشن آفیسر دمحال ہانجی پورہ کولگام کو 2014 سے مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر میں‌پنچایتی انتخابات میں‌ بی جے پی کی دھاندلی، پنچوں اور سرپنچوں کو اغواء کیا گیا

بھارت زیر انتظام جموں کشمیر میں مقامی پنچایتی انتخابات(بی ڈی سی) کروا کے دنیا کو یہ تاثر دینے کی کوشش کی کہ جموں کشمیر کے عوام بھارتی آئین کے اندر انتخابات کو قبول کر چکے ہیں۔ لہذا وہاں کسی رائے مزید پڑھیں

نیشنل کانفرنس اور عوامی نیشنل کانفرنس کے رہنماؤں کو پریس کانفرنس سے روک دیا گیا

بھارتی زیر انتظام جموں کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں انتظامیہ نے نیشنل کانفرنس اور عوامی نیشنل کانفرنس کے رہنماؤں کو پریس کانفرنس کرنے کی اجازت نہیں دی۔ نیشنل کانفرنس کے سینئیر رہنما اکبر لون نے ساؤتھ ایشین وائر سے بات مزید پڑھیں

جموں کشمیر کے پنچائتی انتخابات میں‌بی جے پی کی تنہاء دوڑ، تمام ریاستی پارٹیوں کابائیکاٹ

بھارتی زیر انتظام جموں کشمیر میں مقامی پنچایتی انتخابات (بلاک ڈویلپمنٹ کونسل )میں بی جے پی کے 81 امیدوار، پینتھرزپارٹی کا ایک امیدوار جبکہ 217 آزاد امیدواروں نے جیت حاصل کی ہے۔ خبر رساں ادارے ساؤتھ ایشین وائر کے مطابق مزید پڑھیں

لندن: 27 اکتوبر کو بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے کشمیریوں‌کے احتجاج پر پابندی عائد کر دی گئی

اسکاٹ لینڈ یارڈ نے برطانیہ کے کشمیری مظاہرین پر 27 اکتوبر 2019 کو بھارتی ہائی کمیشن کے باہر جمع ہونے پر پابندی عائد کردی ہے۔ اس روزبرطانیہ سے ہزاروں کشمیریوں نے بھارت کے خلاف ایک بڑے احتجاج کا اعلان کر مزید پڑھیں

بھارتی وزارت داخلہ کا گرفتار کشمیریوں کی معلومات دینے سے پھر انکار

بھارتی زیر انتظام جموں کشمیر کو خصوصی ریاست کا درجہ دینے والے آرٹیکل 370 کو غیر اہم بنائے جانے کے اقدام کو تقریباً دو مہینے سے زیادہ کا وقت گزر چکا ہے، تب سے بھارتی زیر انتظام جموں کشمیر میں مزید پڑھیں

جموں کشمیر انٹرنیشنل لائرز فورم قائم، مسئلہ کشمیر کی قانونی جنگ لڑنےکا اعلان

کشمیری وکلاء نے جموں و کشمیر انٹرنیشنل لائرز فورم تشکیل دے کر دنیا بھر میں مسئلہ کشمیر کی قانونی جنگ لڑنے کا اعلان کر دیا۔ لائر فورم کا قیام گزشتہ روز یہاں راولپنڈی میں وکلاء کی ایک تقریب کے دوران مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی کا مودی کو مقبوضہ کشمیر میں عوامی ریفرنڈم کا چیلنج

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے فیصلے پر چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اپنے اس فیصلے کی مقبولیت جاننا چاہتے ہیں تو سری نگر میں مزید پڑھیں