بھارت نے پاکستانی قبائلی علاقوں کو بھی اپنا حصہ قرار دینے کا دعویٰ‌کردیا

بھارت کے مرکزی وزیر جی کشن ریڈی نے منگل کو کہاہے بھارتی یونین ٹیریٹریز میں پاکستانی زیر انتظام کشمیر، گلگت اور پاکستانی قبائلی علاقے بھی شامل ہیں۔ ریڈی نے لوک سبھا میں کہا کہ جموں و کشمیر تنظیم نو ایکٹ مزید پڑھیں