بی جے پی رہنما نرمل سنگھ جموں‌کشمیر اسمبلی کے سپیکر کے عہدے سے ہٹا دیئے گئے

بھارتی زیر انتظام جموں‌کشمیر کی انتظامیہ نے لیفٹیننٹ گورنر جی سی مرومو کی سربراہی میں ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس میں قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر اور بی جے پی کے سینئر رہنما نرمل سنگھ کو ان کے عہدے مزید پڑھیں