پونچھ میں‌تین روزہ آپریشن: 13 عسکریت پسند مارے گئے، تعلق جیش محمد سےہے، بھارتی میڈیا

بھارتی زیر انتظام جموں‌کشمیر میں‌بھارتی فوج نے پیر کے روز مینڈھر پونچھ خطے میں لائن آف کنٹرول کے ساتھ 13 مبینہ عسکریت پسندوں‌کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔ خبر رساں ادارے ساوتھ ایشین وائر کے مطابق فوج کے مزید پڑھیں