پی این اے کے زیر اہتمام ریلی و جلسہ: جھوٹی انا کے بتوں کو پاش پاش نہ کیا تونسلوں کے مجرم ہونگے، مقررین

پیپلز نیشنل الائنس کے زیراہتمام شہید کشمیر محمدمقبول بٹ کا36واں یوم شہادت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا ، راولاکوٹ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ مقبول بٹ شہید کی جدوجہد ہم سے تقاضا کرتی مزید پڑھیں

پیپلز نیشنل الائنس کے زیر اہتمام 6نومبر کو ریاست گیر بھارت مخالف ریلیاں منعقد کی جائیں گی

پاکستانی زیر انتظام جموں‌کشمیرمیں‌قوم پرست و ترقی پسند تنظیموں‌کے اتحاد پیپلز نیشنل الائنس کے زیر اہتمام چھ نومبر کو ریاست گیر بھارت مخالف احتجاجی ریلیاں‌اور جلسے جلوس منعقد کی جا رہی ہیں. یہ احتجاجی پروگرامات چھ نومبر1947ء کو جموں‌میں‌فرقہ وارانہ مزید پڑھیں

پی این اے نے جوڈیشل انکوائری اور ایف آئی آر نہ ہونے کی صورت اقوام متحدہ سے رابطہ کرنے کا اعلان کردیا

پیپلز نیشنل الائنس نے پرامن مظاہرین پر تشدد اور قتل کے زمہ داران کے خلاف جوڈیشل انکوائری اورایف آئی آر درج نہ ہونے کی صورت میں اقوام متحدہ سے رابطہ کرنے کا اعلان کر دیا. حکومت اگر شفاف انکوائری سے مزید پڑھیں

سردار صغیر اور مجھے خصوصی ٹارگٹ کرنے کا حکومتی ذمہ داران نے انکشاف کیا، راجہ ذوالفقار

پاکستانی زیرانتظام جموں‌کشمیر میں قوم پرست و ترقی پسند تنظیموں‌کے اتحاد پیپلز نیشنل الائنس کے چیئرمین راجہ ذوالفقار احمد ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ حکومت کے سینئر ذمہ داران نے انہیں‌یہ بتایا ہے کہ چیئرمین لبریشن فرنٹ سردار محمد صغیر مزید پڑھیں

پی این اے کے اسمبلی کی طرف احتجاجی مارچ کی تیاریاں عروج پر، خواتین چندہ مہم میں پیش پیش، گلگت بلتستان سے حمایت کا اعلان

پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر میں قائم قوم پرست و ترقی پسند سیاسی جماعتوں اور طلبہ تنظیموں کے اتحاد جموں کشمیر پیپلز نیشنل الائنس کے زیر اہتمام دارالحکومت مظفرآباد کی جانب مارچ کا آغاز اکیس اکتوبر کو ہوگا۔ تمام قافلے مزید پڑھیں

”ماجھے گامے”

تحریر:آصف اشرف مجھے اپنے ماجھے گامے ہی اچھے لگتے ہیں برسوں پہلے کہا گیاعطاء الحق قاسمی کا لکھا یہ شعر آج مجھے اس وقت یاد آیا جب حسب معمول شام کی آخری چائے کی چسکی لینے دن بھر فضولیات میں مزید پڑھیں

پیپلز نیشنل الائنس بائیس اکتوبر کو مظفرآباد اسمبلی کی طرف پر امن احتجاجی مارچ کریگا

حال ہی میں‌پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر میں‌قائم ہونے والے ترقی پسند و قوم پرست تنظیموں‌کے الائنس کی کوآرڈینیشن کمیٹی نے اکیس اور بائیس اکتوبر کے احتجاج کی کال کے حوالے سے شیڈول فائنل کر دیا ہے. بدھ کی شب مزید پڑھیں

پیپلز نیشنل الائنس نے ”جموں‌کشمیر چھوڑ دوتحریک” کا اعلان کردیا، چھبیس اگست کو ریاست گیر مظاہرے ہونگے

پاکستانی زیر انتظام کشمیر کی ترقی پسند اور قوم پرست تنظیموں‌اورگروہوں پرمشتمل پیپلز نیشنل الائنس(پی این اے) نے” کشمیر چھوڑدو تحریک” کا اعلان کر دیاہے۔چھبیس اگست کو پاکستانی زیر انتظام جموں‌کشمیر کے تمام ضلعی ہیڈکوارٹرز میں‌احتجاجی مظاہرے منعقد کئے جائیں مزید پڑھیں

پاکستانی زیر انتظام کشمیر میں ترقی پسند و قوم پرست جماعتوں پرمشتمل پیپلز نیشنل الائنس قائم، راجہ ذوالفقار چیئرمین نامزد

پاکستانی زیر انتظام کشمیر کی ترقی پسند اورقوم پرست جماعتوں اورطلبہ تنظیموں پر مشتمل جموں کشمیر پیپلز نیشنل الائنس قائم کر دیا گیا ہے۔ چار بنیادی نکات پر تمام جماعتوں اور طلبہ تنظیموں نے ابتدائی طورپراتفاق کرتے ہوئے جدوجہد کو مزید پڑھیں