امریکی ایوان نمائندگان کا کشمیر سے متعلق اجلاس: ہندوستان میں‌اقلیتوں‌کو محکوم اور غیر ملکی سمجھا جاتا ہے

جمعرات کو امریکہ کے قانون سازوں نے ایک بار پھربھارتی زیر انتظام جموں و کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا۔ شرکاء نے اس خطے کی صورتحال کا جائزہ لیا اور 22 اکتوبر کو ہونے والی آخری سماعت کی مزید پڑھیں

بھارتی زیر انتظام جموں‌کشمیر میں ریل سروس معطل، یومیہ تین لاکھ کا نقصان

بھارتی زیر انتظام جموں کشمیر میں جاری نا مساعد صورتِحال اور عوامی ہڑتال کی وجہ سے جہاں عوام کو کافی مشکلات کا سامنا ہے، وہیں ریلوے محکمے کو بھی مالی نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔ جموں کشمیر انتظامیہ کے ایک مزید پڑھیں

بھارتی زیر انتظام ‘ریاست’ جموں کشمیر کی عدالت کا آخری فیصلہ محنت کشوں‌کے حق میں‌رہا

30 اکتوبر کوبھارتی زیر انتظام جموں کشمیر کے آئین رنبیر سنگھ پینل کوڈ کے تحت عدالت عالیہ نے آخری فیصلہ سنایا اور 13 ملازمین کی تقرری کو بحال کرتے ہوئے چیف ایجوکیشن آفیسر دمحال ہانجی پورہ کولگام کو 2014 سے مزید پڑھیں

جموں‌کشمیر اب ریاست نہیں‌رہا: برصغیر کے بٹوارے کی طرز پر اثاثوں کی تقسیم

بھارتی زیر انتظام جموں‌کشمیر اب ریاست نہیں رہا، یہ سرکاری طور پر گزشتہ نصف شب سے دو مرکزی خطوں میں تقسیم ہوگئی ہے۔ مرکز کے زیر انتظام دو نئے علاقے جموں کشمیر اور لداخ بھارت کے نامور سیاستداں سردار ولبھ مزید پڑھیں

حمید باشانی کی ایمنسٹی انٹرنیشنل کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات: کشمیر پر نظر ہے، الیکس نیو کی گفتگو

ٹورنٹو کینیڈا میں مقیم جموں کشمیر کے معروف دانشور ، کالم نگار بیرسٹر حمید باشانی نے ایمنسٹی انٹرنیشنل کینیڈا کے سیکریٹری جنرل Alex Neve سے ملاقات کر کہ انھیں ریاست جموں کشمیر کے تینوں حصوں میں انسانی حقوق کی سنگین مزید پڑھیں

مظاہروں، تشدد، حملوں اور تضادات کے باوجود بھارت آج جموں کشمیر کو تقسیم کر رہا ہے

بھارت جمعرات کو اپنے زیر انتظام متنازعہ جموں کشمیر ریاست کو دو وفاقی علاقوں میں باضابطہ طور پر تقسیم کرے گا ، جس کا مقصد قریب تین ماہ سے سخت حفاظتی بندھن کی گرفت میں رہنے والے مزاحمتی خطے پر مزید پڑھیں

اپنا آئین، جھنڈا اور خصوصی حیثیت ختم: 31 اکتوبر کے بعدکشمیر میں کیا کیا تبدیل ہوگا

بھارتی حکومت کی جانب سے 5 اگست کو اپنے زیر انتظام جموں کشمیر کو دفعہ 370 کے تحت حاصل خصوصی آیئنی حیثیت کو منسوخ کرنے کے بعد ریاست تشویشناک صورتحال سے گزر رہی ہے۔ مرکزی حکومت نے جموں کشمیر تنظیم مزید پڑھیں

بھارتی زیر انتظام کشمیر: سرحدی علاقے کٹھوعہ میں بھارتی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

بھارتی زیر انتظام کشمیر میں جموں کے علاقے کٹھوعہ میں بھروال سرحد کے قریب جمعرات کی شب بارڈر سکیورٹی فورسز نے ایک شخص کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ جس کی شناخت نہیں ہو سکی۔ خبر رساں ادارے ساؤتھ ایشین وائر مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر: ریاستی اخبارات کی آمدن کا ریکارڈ طلب، مدیران نے میڈیا کو دبانے کی کوشش قرار دیدیا

بھارتی زیر انتظام جمو ں کشمیر میں انتظامیہ نے مقامی اخبارات کے مدیران سے گذشتہ تین برسوں کے انکم ٹیکس کا ریکارڈ طلب کیا ہے۔ انتظامیہ نے مقامی اخبارات کے مدیران سے گذشتہ تین برسوں کے انکم ٹیکس کا ریکارڈ مزید پڑھیں