جموں کشمیر انٹرنیشنل لائرز فورم قائم، مسئلہ کشمیر کی قانونی جنگ لڑنےکا اعلان

کشمیری وکلاء نے جموں و کشمیر انٹرنیشنل لائرز فورم تشکیل دے کر دنیا بھر میں مسئلہ کشمیر کی قانونی جنگ لڑنے کا اعلان کر دیا۔ لائر فورم کا قیام گزشتہ روز یہاں راولپنڈی میں وکلاء کی ایک تقریب کے دوران مزید پڑھیں

پاکستانی وزیر خارجہ نے بھارتی ہم منصب کی تقریر کا بائیکاٹ کردیا

پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارتی زیر انتظام کشمیر میں بھارتی ظلم و بربریت کے خلاف بطور احتجاج سارک وزرائے خارجہ کے اجلاس میں بھارتی وزیر خارجہ امور سبرامنیم جے شنکر کی تقریر کا بائیکاٹ کردیا۔ ​شاہ محمود مزید پڑھیں

تاخیر زدہ سرمایہ داری زلزلوں‌کی خوفناک تباہ کاریوں‌کا موجب

تحریر:‌حارث قدیر پاکستانی زیر انتظام کشمیر سمیت پاکستان کے مختلف علاقوں میں منگل 24 ستمبر کو آنے والا درمیانے درجے کا زلزلہ بھاری جانی و مالی نقصان کا موجب بنا ہے۔ منگل کی سہ پہر چار بجے آنے والے زلزلے مزید پڑھیں

”ہمارا دکھ ایک ہی ہے“: پنجاب نے کشمیر کیلئے جدوجہد کیوں جاری رکھی ہوئی ہے؟

تحریر: آدتیہ مینن/ ترجمہ: حارث قدیر نریندر مودی کی زیر قیادت حکومت کی جانب سے جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کئے اور اسے دو خطوں میں تقسیم کر کے مرکز کے ساتھ شامل کئے ڈیڑھ ماہ سے زائد مزید پڑھیں

کشمیر میں‌تیرہ ہزار سے زائد نوجوان لاپتہ، خواتین وفد کی رپورٹ میں‌ اہم انکشافات

بھارتی زیر انتظام کشمیر کا دورہ کرنے والے اس پانچ رکنی خواتین کے وفد نے اپنی رپورٹ جاری کرتے ہوئے میڈیا کو بتایا کہ پانچ اگست کے بعد سے چودہ سے چوبیس برس کی عمر کے گرفتار کیے گئے نوجوانوں مزید پڑھیں

پاکستان انسانی حقوق کونسل میں کشمیر سے متعلق قراردار کیوں نہ لا سکا؟

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں کشمیر سے متعلق قرارداد لانے میں ناکامی پر پاکستان میں بحث جاری ہے۔ بعض حلقے اسے حکومت کی سفارتی ناکامی قرار دے رہے ہیں تو وہیں مسلمان ممالک کی کشمیر کے معاملے پر مزید پڑھیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک بار پھر پاکستان اور انڈیا کے درمیان کشمیر کے مسئلے پر ثالثی کی پیشکش

امریکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیو یارک میں پاکستان کے وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات کے دوران امید ظاہر کی کہ پاکستان اور انڈیا دونوں ملک کشمیر کے مسئلے پر مل کر اپنے اختلافات حل کریں۔ خبر رساں ادارے رائٹرز مزید پڑھیں

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس:‌پاک فوج کےخلاف نعروں کی شدید مذمت، کاؤنٹر جلسوں کی منصوبہ بندی

پاکستانی زیر انتظام جموں‌کشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں نو کے قریب جماعتوں‌نے پاکستانی زیر انتظام کشمیر میں‌پاک فوج کے خلاف نعرے بازی کو کسی صورت برداشت نہ کرنے کے عزم کا اظہار کیا، مزید پڑھیں

”آزادی مارچ و یکجہتی دھرنا“:عوامی جڑت کی ایک بے مثال داستان

رپورٹ : حارث قدیر جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے زیراہتمام لائن آف کنٹرول کے تیتری نوٹ سیکٹر کی جانب ”آزادی مارچ“اور ”یکجہتی دھرنا“کے اختتام کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ہجیرہ تھانہ میں گرفتار اڑتیس کارکنان اور رہنماؤں کو غیر مزید پڑھیں