جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کا ”فریڈم مارچ“: قافلے بھمبر، میرپور، کوٹلی سے روانہ، جگہ جگہ والہانہ استقبال، لوگ سڑکوں پر

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے زیر اہتمام ”فریڈم مارچ“ کا آغاز ہو گیا ہے، قافلے بھمبر، میرپور اور کوٹلی سے روانہ ہونا شروع ہو گئے ہیں، مختلف نواحی بازاروں اور دیہی علاقہ جات میں فریڈم مارچ کے قافلوں کے استقبال مزید پڑھیں

’وزیراعظم اپنے اختیارات مانگنے کی بجائے چھیننے کا راستہ اپنائیں،بل منظور کروائیں، ہم ساتھ ہونگے، ‘چیئرمین لبریشن فرنٹ کا مشورہ

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین سردار محمدصغیر خان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ وزیراعظم راجہ فاروق حیدر پاکستان کے ایوانوں میں حکمرانوں کے آگے رو رو کر اختیارات مانگنے کی بجائے اختیارات کو چھینے کا راستہ اختیار کریں۔ ورنہ مزید پڑھیں

پاکستان کے لیے برطانوی امداد پر انکوائری کیا معمول کی بات ہے؟

عارف شمیم بی بی سی اردو، لندن پاکستان وہ ملک ہے جسے برطانیہ انسانی، معاشی اور انفراسٹرکچر کی ترقی کے لیے دنیا میں سب سے زیادہ امداد دیتا ہے۔ برطانیہ کے ڈیپارٹمنٹ آف انٹرنیشنل ڈیویلپمنٹ یا ادارہ برائے بین الاقوامی مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ میں تبدیلی سے متعلق زیرگردش فہرست جعلی قراردیدی گئی

وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق نے وفاقی کابینہ میں رد و بدل سے متعلق زیرگردش فہرست کو جعلی قرار دے دیا۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ میں انہوں نے لکھا کہ وزیراعظم عمران خان سے مزید پڑھیں

امریکی کانگریس میں‌بائیس اکتوبر کو مسئلہ کشمیر زیر بحث لایا جائیگا

امریکی کانگریس کی جنوبی ایشیا سے متعلق سب کمیٹی میں 22 اکتوبر کو مسئلہ کشمیر زیر بحث لایا جائے گا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی کانگریس کی سب کمیٹی برائے ایشیا کے چیئرمین براڈ شرمین نے اپنے مزید پڑھیں

چونیاں: ڈی این اے، ہیومن انٹیلیجنس اور جوتے کا نشان، پولیس نے ملزم کیسے پکڑا؟

چونیاں میں چار بچوں کے ساتھ زیادتی کے بعد قتل کی تحقیقات کے بعد پولیس نے ملزم سہیل شہزاد کو گرفتار کر لیا ہے۔ اس بارے میں تصدیق پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ایک پریس کانفرنس میں کی۔ پولیس مزید پڑھیں

کنٹرول لائن توڑنے کےلئے ”فریڈم مارچ” چار اکتوبر کو بھمبر سے شروع ہوگا

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ (یاسین ملک گروپ) کے زیر اہتمام بھمبر تا سرینگر فریڈم مارچ کا آغاز چار اکتوبر کو پاکستانی زیر انتظام کشمیر کے ضلع بھمبر سے ہو گا، چار اکتوبر کو ہی شرکاء مارچ میرپور، کوٹلی، ہجیرہ سے مزید پڑھیں