مسئلہ کشمیر پر پاک بھارت جنگ میں‌برطانیہ کو 20 بلین پاؤنڈ کی لاگت اٹھانی پڑے گی

اقوام متحدہ میں برطانیہ کے سابق سفیر اور دو وزرائے اعظم کے نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر سر مارک لائل گرانٹ نے متنبہ کیا ہے کہ اگر مسئلہ کشمیر پر پاک بھارت جنگ ہوئی تو برطانیہ کو 20 بلین پونڈ کی لاگت مزید پڑھیں

امریکی ایوان نمائندگان کا کشمیر سے متعلق اجلاس: ہندوستان میں‌اقلیتوں‌کو محکوم اور غیر ملکی سمجھا جاتا ہے

جمعرات کو امریکہ کے قانون سازوں نے ایک بار پھربھارتی زیر انتظام جموں و کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا۔ شرکاء نے اس خطے کی صورتحال کا جائزہ لیا اور 22 اکتوبر کو ہونے والی آخری سماعت کی مزید پڑھیں

کشمیر پر بننے والی بالی ووڈ فلم ..دی فائنل ریزولوشن.. کا ٹیزر اور گیت ریلیز کر دیا گیا

اٹلانٹک فلمز نے اپنی آنے والی بالی ووڈ فلم ، ”کشمیر – دی فائنل ریزولیوشن ”کا گانا لانچ کیا ہے ، جو جموں و کشمیر سے آرٹیکل 370 کو منسوخ کرنے کے بعد کشمیر پر پہلی فلم ہے۔ فلم کا مزید پڑھیں

سوچتا تھا قتل کر دیا جائے گا: بھارتی فوج کی قید میں 16 سالہ نوجوان کی آپ بیتی

16 سالہ بچے گوہر(خفیہ شناخت)کو اترپردیش کے علاقے بریلی کی ایک قید خانے میں اپنے گھر سے 700 کلو میٹر کے فاصلے پر قید رکھا گیا تھا جہاں144 نابالغ لڑکے بھی تھے جنہیں آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد حکام مزید پڑھیں

یونان: بہتر مستقبل کے خواب لئے پاکستانی تارکین بیت الخلاء کی صفائی پر مجبور

تحریر: شمشیر حیدر(ڈی ڈبلیو جرمنی) جو ہزاروں پاکستانی تارکین وطن اپنے گھروں سے نکلے، ان کی منزل جرمنی و مغربی یورپی ممالک، اور خواہش ایک بہتر زندگی کا حصول تھی۔ شاید کسی نے سوچا بھی نہ ہو گا کہ خطرناک مزید پڑھیں

لیپہ سے ریشیاں جانیوالی جیپ کو حادثہ، چار افراد ہلاک، تین زخمی ہو گئے

پاکستانی زیر انتظام جموں‌کشمیر کی وادی لیپہ سے ریشیاں جانیوالی مسافر جیپ حادثہ کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجہ میں‌چار افراد ہلاک جبکہ تین زخمی ہو گئے ہیں. ڈپٹی کمشنر ہٹیاں‌بالا راجہ عمران کے مطابق جیپ لیپہ سے ریشیاں مزید پڑھیں

تھرپارکر پر ایک اور آفت: آسمانی بجلی گرنے سے 23 ہلاک، درجنوں زخمی

تھرپارکر سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں شدید بارشوں کے دوران آسمانی بجلی گرنےسے خواتین سمیت 23؍ افراد ہلاک ہوگئے جبکہ درجنوں افراد جھلسنے سے زخمی ہوگئے ، سیکڑوں مویشی اور پرندے بھی ہلاک ہوئے اور فصلوں اور درختوں کو مزید پڑھیں

جرمنی: اپنے بچوں کو زیادتی کا نشانہ بناکر ویڈیوز فروخت کرنیوالا گروہ گرفتار کر لیا گیا

جرمنی میں اپنے بچوں سمیت سوتیلے اور رشتہ داروں کے بچوں کےساتھ جنسی زیادتی کے بعد ان کی ویڈیوز کا کاروبار کرنے کے الزام میں آٹھ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے، ملزمان اپنے بچوں، سوتیلے بچوں‌اور قریبی رشتہ داروں‌کے مزید پڑھیں

یونان نے 60 ہزار غیر قانونی تارکین وطن واپس ترکی بھیجے، پاکستانیوں‌کی بڑی تعداد بھی شامل

ترک حکومت کی جاری کردہ دستاویزات کے مطابق ایتھنز حکومت نے قریب 60 ہزار پناہ گزینوں کو غیر قانونی طور پر ملک بدر کر کے ترکی بھیجا۔ یونانی حکام نے ان افراد کی پناہ کی درخواستوں کا جائزہ نہیں لیا مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے سات حراستی مراکزکا ریکارڈ طلب، کوئی قیدی کہیں‌منتقل نہ کیا جائے، سپریم کورٹ

پاکستان کی سپریم کورٹ نے صوبہ خیبرپختونخوا کی حکومت سے صوبے میں موجود 7 حراستی مراکز کا ریکارڈ طلب کرلیا اور مراکز میں قید کسی شخص کو ہٹانے یا کہیں اور منتقل نہ کرنے سے متعلق خبردار بھی کیا ہے۔ مزید پڑھیں