ایران میں‌احتجاجی مظاہرے جاری، متعدد مظاہرین ہلاک و زخمی ہو گئے

ایران میں تیل کی قیمتوں کے خلاف احتجاجی مظاہروں اور تشدد کے دوران متعدد افراد ہلاک و زخمی ہو گئے ہیں. جبکہ انٹرنیٹ سروس معطل کر دی گئی ہے تاکہ مظاہرین کے درمیان رابطہ کاری کا سلسلہ روک کر مظاہروں‌پر مزید پڑھیں

سہیل ایاز کا ڈارک ویب پر بچوں‌کے جنسی استحصال کی ویڈیوز فروخت کرنیکا انکشاف، ڈارک ویب پر ایک رپورٹ

پاکستان میں‌حال ہی میں‌گرفتار ہونے والے ایک اعلیٰ سرکاری اہلکار سہیل ایاز نے بچوں کے ساتھ جنسی تشدد کی ویڈیوز ڈارک ویب کے ذریعے فروخت کرنے کا انکشاف کیا ہے اور ساتھ ہی پولیس ذرائع کے مطابق اس نے ڈارک مزید پڑھیں

ہندو انتہاء پسندوں‌کا ’لو جہاد‘ پراپیگنڈہ مسترد، انجلی اور ابراہیم کی شادی قانونی قرار

بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں ’لو جہاد‘ کے نام سے مشہور ہونے والے ابراہیم اور انجلی کی محبت کی شادی کے معاملے میں عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ انجلی جین اپنی پسند کے شخص کے ساتھ اپنی مرضی مزید پڑھیں

نیشنل کانفرنس جموں‌کشمیر کے کسی بھی سطح کے انتخابات میں حصہ نہیں‌لے گی

بھارتی زیر انتظام جموں‌کشمیر کی سب سے بڑی ہند نواز جماعت نیشنل کانفرنس نے اعلان کیا ہے کہ وادی کشمیر کی موجودہ صورتحال میں وہ کسی بھی انتخابات میں حصہ نہیں لے گی۔ نیشل کانفرنس نے کہا کہ’ 5 اگست مزید پڑھیں

کشمیر میں پانچ سو سے زائد جنگی روبوٹک یونٹس بھارتی فوج کا حصہ بنانے کا فیصلہ

جموں‌کشمیر میں‌بھارتی قبضے کو دوام بخشنے اور عسکریت پسندی سے نمٹنے کےلئے بھارتی فوج کو پانچ سو سے زائد جنگی روبوٹک یونٹس سے مسلح کرنےکی تیاری مکمل کر لی گئی ہے. مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جلد ہی دستی مزید پڑھیں

وادی کشمیر کے ہر ضلع میں‌پچاس پی سی او قائم، مفت کال کی سہولت فراہم کی جائیگی

بھارتی زیر انتظام جموں کشمیر میں حکومت لوگوں کو بلا معاوضہ کال کرنے کے لئے کشمیر ڈویژن کے ہر ضلع میں 50 پی سی او کھولے گی۔ وادی کشمیر کے ڈویژنل کمشنر بصیر احمد خان نے خبررساں ادارے ساؤتھ ایشین مزید پڑھیں

غریب غریب سے غریب تر ہوگیا: ایران میں‌ مہنگائی کے خلاف پرتشدد مظاہرے پھوٹ پڑے

ایران میں‌پٹرول اور راشن کی قیمتوں‌میں‌ غیر متوقع طور پر تین گنا اضافے کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک کے شمال مغرب تک پھیل گئے ہیں. راشن اور پٹرول کی قیمتوں‌میں‌اضافے کے فیصلے کے فوری بعد ہی تیل سے مالال مال مزید پڑھیں

ناہیدہ نبی وادی کشمیر کی پہلی خاتون ریسلر، جلد دنگل میں ان ایکشن ہونگی

بھارتی زیر انتظام کشمیرکی پہلی ریسلرناہیدہ نبی ان دنوں جموں کے کٹرا میں ہونے والے دنگل میں حصہ لے رہی ہیں جہاں نوراتری کے موقع پر”مشن دوستی گرینڈ ریسلنگ ”مقابلے کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ ناہیدہ نبی ضلع بارہمولہ کے مزید پڑھیں

ماحولیاتی آلودگی:‌‌بھارتی‌دارالحکومت میں اب سانسیں بھی فروخت کی جانے لگیں

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں بڑھتی آلودگی کے پیش نظر مصنوعی آکسیجن فروخت کی جارہی ہے۔ دہلی کے سلیکٹ سٹی واک مال میں ‘آکسی پیور’ نامی کمپنی 299 روپے میں 15 منٹ تک آکسیجن کے ذریعہ خالص ہوا فراہم کر مزید پڑھیں

نوازشریف کو چار ہفتوں‌کیلئے بیرون ملک جانیکی اجازت، نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو چار ہفتوں کےلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی ہے جبکہ نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا بھی حکم دے دیا ہے. ہائیکورٹ کے فیصلے کے مطابق مزید پڑھیں