8 امیر ترین افراد دنیا کی آدھی آبادی سے زائد دولت کے مالک، 80 فیصد غریب افریقہ اور بھارت میں ہیں، آکسفیم

امارت اور غربت کی خلیج بڑھتی جا رہی ہے. آکسفیم کی رپورٹ کے مطابق اس وقت دنیا کے 8 امیر ترین افراد کے پاس اتنی دولت ہے جو دنیا کی آدھی آبادی کے دولت کے برابر ہے۔ دنیا بھر میں مزید پڑھیں

سیاچن: بھارتی فوجی برفانی تودے کی زد میں‌آگئے، کم از کم دو ہلاک

بھارتی زیر انتظام جموں کشمیر کے جنوبی سیاچن گلیشیئر پر مامور آرمی پیٹرول ایک برفانی تودے کے زد میں آگیا، جس کے نتیجے میں کم از کم دو فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ ہفتے کی صبح مزید پڑھیں

بھارتی زیر انتظام جموں‌کشمیر: عسکریت پسندوں کی پناہ گاہیں‌تباہ کرنے کا دعویٰ

بھارتی زیر انتظام کے ضلع بارہمولہ کے رفیع آباد کے جنگل میں فوج نے عسکریت پسندوں کی پنا گاہ کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق جموں و کشمیر پولیس اور فوج کی 32 آر آر نے مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی کے طالبعلم عالمگیر وزیر لاپتہ، طلبہ تنظیموں کا فوری بازیابی کا مطالبہ

پنجاب یونیورسٹی میں‌زیر تعلیم سابقہ فاٹا سے تعلق رکھنے والے طالبعلم عالمگیر وزیر گزشتہ روز اچانک لاپتہ ہوگئے، پنجاب یونیورسٹی کے باہر طلبہ نے انکے لاپتہ ہونے کے خلاف احتجاجی دھرنا دیا اورانکی فوری بازیابی کا مطالبہ کیا ہے. ملک مزید پڑھیں

طلبہ یونین بحالی کےلئے پاکستان اورزیر انتظام پچاس سے زائد شہروں‌میں‌طلبہ یکجہتی مارچ، ہزاروں‌کی شرکت

پاکستان اور اسکے زیر انتظام علاقوں‌ میں طلبہ کے جمہوری حقوق کی بحالی اور طلبہ مسائل کے حل کے لیے اسلام آباد، لاہور، کراچی ، پشاور، کوئٹہ، حیدرآباد، ملتان، ڈی جی خان، ڈی آئی خان، سوات، مظفرآباد، گلگت، سکردو، راولاکوٹ، مزید پڑھیں

افغان طالبان کا دورہ ایران: وزیر خارجہ سے ملاقات، افغان امن پر بات چیت

ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے تہران میں طالبان رہنماؤں کے ایک اعلیٰ وفد سے ملاقات کی ہے۔ اس وفد کی سربراہی ملا عبدالغنی برادر کر رہے تھے۔ حالیہ کچھ عرصے میں طالبان رہنماؤں کا ایران کا یہ دوسرا دورہ مزید پڑھیں

پوپ فرانسس نے ویٹیکن میں‌مالی بدعنوانیوں‌کو تسلیم کر لیا، تحقیقات جاری ہیں

جرمن نشریاتی ادارے ڈی ڈبلیو پوپ فرانسس نے تسلیم کیا ہے کہ ویٹیکن میں مالی بد عنوانی ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ داخلی سطح پر ہونے والی تحقیقات سے علم ہو گا کہ ”وہ قصور وار ہیں یا نہیں‘‘۔ مزید پڑھیں

سابق بھارتی فوجیوں‌کی سائبرسکیورٹی کمپنی پاکستان پر سائبر حملوں‌میں‌ملوث

ماہرین نے بتایا ہے کہ بھارت اور پاکستان ایک خطرناک سائبر وار شروع کئے ہوئے ہیں کیونکہ دونوں ممالک کشمیر پر اپنے موقف کے مطابق انٹیلیجنس معلومات حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ خبر رساں ادارے ساؤتھ ایشین وائر کی مزید پڑھیں