وزیراعظم ہاؤس قرنطینہ مرکز قرار، بیس مارچ سے پاکستانی کشمیر کا بیرونی رابطہ منقطع کرنیکا اعلان

پاکستانی زیر انتظام جموں‌کشمیر کے وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان نے ریاست بھر میں کرونا وائرس پھیلنے کے خدشے کے پیش نظروزیراعظم ہاؤس کو قرنطینہ مرکز قرار دینے کے علاوہ تینوں‌ڈویژنز میں قرنطینہ مراکز قائم کرنے کی ہدایت جاری مزید پڑھیں

متاثرین کنٹرول لائن کے ورثاء کو ماہانہ الاؤنس دینے، انسانی حقوق کمیشن کے قیام کی منظوری

پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیرکی کابینہ نے بھارتی گولہ باری سے مرنے والوں کے ورثاءکو گزارہ الاﺅنس دینے کے قانون کی منظوری دے دی ہے۔سیز فائر لائن انسی ڈینٹس ریلیف ایکٹ 1992میں کے جانے والی ترمیم کے تحت اب متاثرہ مزید پڑھیں

پاکستانی زیر انتظام کشمیر کا رہائشی نوجوان کنٹرول لائن پار بھارتی فوج نے گرفتار کر لیا

بھارتی فوج نے بھارتی زیر انتظام جموں‌کشمیر کے ضلع پونچھ کی حدود سے پاکستانی زیر انتظام کشمیر کے رہائشی نوجوان کو حراست میں لے لیا ہے. ابتدائی معلومات کے مطابق نوجوان ذہنی طور پر معذور ہے، ضلع کوٹلی کے علاقہ مزید پڑھیں

عالمی یوم خواتین: پاکستانی زیر انتظام کشمیر میں خواتین کو درپیش مسائل

تحریر: دانش ارشاد دنیا میں جہاں اور بہت سے دن منانے کا رواج موجود ہے وہیںعورتوں کے حقوق کا عالمی دن ” یوم خواتین” منانے کا آغاز 1909 میں ہوا۔ابتدا میں یہ دن صرف کام کرنے والی خواتین سے منسوب مزید پڑھیں

کورونا وائرس کا پھیلاؤ عالمی معیشت کیلئے چیلنج، بدترین معاشی بحران کی پیش گوئی

اقتصادی تعاون اور ترقی کی تنظیم (او ای سی ڈی) نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو عالمی معیشت کےلئے بہت بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے بدترین معاشی بحران کی پیش گوئی کر دی ہے. او ای سی ڈی کا کہنا مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر: سیاسی عمل میں شرکت کرنے پر سنگسار کرنے کے دھمکی آمیز پوسٹرز چسپاں

بھارتی زیر انتظام جموں‌کشمیر میں‌ سیاسی رہنماؤں کو سیاسی عمل سے باز رہنے کےلئے دھمکی آمیز پوسٹرز چسپاں‌کر دیئے گئے ہیں، پوسٹرز میں سیاسی عمل میں‌شرکت کرنے والے سیاسی رہنماؤں‌کو سنگسار کئے جانے کی دھمکی دی گئی ہے. یہ پوسٹرز مزید پڑھیں

بیس لاکھ کشمیری طلبہ گزشتہ سات ماہ طویل پابندی کے بعد پہلی مرتبہ سکول گئے

بھارتی زیر انتظام کشمیر کے لگ بھگ بیس لاکھ طلبہ سات ماہ کی طویل پابندیوں‌کے بعد پہلی مرتبہ سکول میں‌شرکت کر سکے. پیر کے روز اسکولوں کے دوبارہ کھلنے سے اگست 2019 میں شروع ہونے والے ایک لمبے وقفے کا مزید پڑھیں

شہریت ترمیمی قانون: بھارتی دارالحکومت میں‌ہنگامے پھوٹ پڑے، متعدد ہلاک و زخمی

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں شہریت ترمیمی قانون کے مخالفین اور اس کے حامیوں کے درمیان جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار سمیت متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔ بھارتی دارالحکومت دہلی کے متعدد علاقوں میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے مزید پڑھیں

عالمی شہرت یافتہ مارکسی دانشور، انقلابی رہنما ڈاکٹر لال خان ہم سے بچھڑ گئے، تدفین کل تین بجے ہوگی

عالمی شہرت یافتہ مارکسی دانشور اور انقلابی رہنما کامریڈ ڈاکٹرلال خان (ڈاکٹر تنویر گوندل) جن کا نام پاکستان سمیت دنیا بھر میں‌بائیں بازو کی سیاست میں کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے، آج مورخہ 21 فروری کو شام 7:00 بجے مزید پڑھیں