افریقی ممالک کی معیشتیں صدیوں سے ترقی یافتہ معیشتوںپر منحصر ہیں، افریقہ میں بے تحاشہ قدرتی وسائل ہونے کے باوجود پچاس کروڑ سے زائد شہری غربت میںزندگی گزار رہے ہیں. ایک معاملہ کوکو اور چاکلیٹ کی صنعتوںکا ہے۔ اگرچہ افریقہ مزید پڑھیں
افریقی ممالک کی معیشتیں صدیوں سے ترقی یافتہ معیشتوںپر منحصر ہیں، افریقہ میں بے تحاشہ قدرتی وسائل ہونے کے باوجود پچاس کروڑ سے زائد شہری غربت میںزندگی گزار رہے ہیں. ایک معاملہ کوکو اور چاکلیٹ کی صنعتوںکا ہے۔ اگرچہ افریقہ مزید پڑھیں
گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر نے آئندہ برسوں میں پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ پاکستانی شہر کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا تھا مزید پڑھیں
ورلڈ اکنامک فورم (ڈبلیو ای ایف) کی جانب سے جاری عالمی مسابقتی انڈیکس 4.0 کی درجہ بندی میں پاکستان 3 درجے کم ہوگئی اور یہ 141 ممالک میں سے 110 ویں نمبر پر آگیا۔ ڈان نیوز کے مطابق عالمی مسابقتی مزید پڑھیں
ملک کی موجودہ معاشی حالت اور معیشت پر قرضوں کے بوجھ کا موازنہ اگر نوے کی دہائی کے آواخر میں پاکستان کو درپیش معاشی حالات سے کیا جائے تو کچھ غلط نہ ہو گا۔ نوے کی دہائی کے آخری برسوں مزید پڑھیں
ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان برقرار ہے جو 900روپے اضافے کے بعد 90 ہزار روپے فی تولہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ سونے کا کاروبار کرنے والے افراد نے قیمتوں میں اضافے کی وجہ مزید پڑھیں
فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر )نے سوئی گیس کمپنیوں کو صرف ایکٹو ٹیکس پیئر لسٹ میں شامل صارفین کو گیس کنکشن فراہم کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے مینیجنگ ڈائریکٹررز سوئی ناردرن مزید پڑھیں
ایف بی آر نے آٹو موبائل سیکٹر سے منسلک ڈینٹر، پینٹر، آٹو پارٹس ڈیلر، آٹو شو رومز، آٹو ورکشاپس، کار سروسز سینٹرز کو بھی ٹیکس نیٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایکسپریس نیوز نے ذرائع کے حوالے سے خبر مزید پڑھیں
تاجر تنظیموں نے اگست میں چار دن کی ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کردیاہے. لاہور میں تاجر رہنما نعیم میر نے کہا ہے کہ ملک بھر کی تمام تاجر تنظیموں نے 15 ، 16 اگست اور 26 ، مزید پڑھیں
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ ملک کے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے (سی اے ڈی) میں جولائی سے جون 2019 کے عرصے میں مزید 31.7 فیصد کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ مرکزی بینک کے جاری کردہ حالیہ اعداد مزید پڑھیں
کراچی: ملک میں جہاں ایک طرف 2 بڑے جاپانی کار اسمبلرز پریشانی کا شکار ہیں تو وہیں پاک سوزوکی موٹر کمپنی (پی ایس ایم سی) نے اپنے پارٹس سپلائرز کو اعتماد میں لیتے ہوئے یقین دہانی کروائی ہے کہ وہ مزید پڑھیں