تازہ ترین
  • وادی نیلم میں بادل پھٹنے کے بعد ’فلیش فلڈ‘ آنے سے 22 افراد لاپتہ
  • انڈیا: گوا کے نائٹ کلب میں آتشزدگی، ۲۵ افراد ہلاک
  • تفریحی دنیا کا سب سے بڑا سودا، نیٹ فلکس اور وارنر برادرز ڈسکوری کی72 ارب ڈالر کی تاریخی ڈیل
  • بھارتی ایئرلائن میں پائلٹوں کا بحران، ائیرپورٹس بد نظمی کا شکار
  • ایشیائی ممالک میں قدرتی آفات سے تباہ کاریاں، 1300 سے زائد افراد ہلاک
  • قمر الزماں‌خاں کا کالم: ‘گندہ ہے پر دھندہ ہے’
  • پاکستانی کشمیر: آزادی مارچ دھرنا پر پولیس کا دھاوا،51گرفتار، مختلف شہروں میں احتجاج
  • پاکستانی کشمیر: آزادی مارچ دھرنا جاری،5 کلومیٹر علاقہ کھلی جیل میں تبدیل، رکاوٹیں سخت
  • راولاکوٹ تا اسلام آباد ” آزادی مارچ“، راہ میں رکاوٹیں، مظاہرین نے دھرنا دیدیا
  • پاکستانی کشمیر: تعلیمی اداروں کی نجکاری کا آغاز،38ادارے فاٹا کی این جی او کے حوالے
  • فہیم اکرم کے یوم شہادت اور این ایس ایف کے یوم تاسیس کے موقع پر سوشلسٹ کشمیر کانفرنس

  • اہم خبریں
  • پاکستان
    • اہم خبریں
    • مذہب
    • تصاویر اور مناظر
    • سیر و تفریح
  • کشمیر
    • مظفرآباد، پونچھ، میرپور
    • وادی کشمیر
    • جموں
    • لداخ
    • گلگت بلتستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
    • کرکٹ
    • فٹ بال
    • ہاکی
  • فیچر و تجزیئے
  • سائنس
  • فن فنکار
  • صحت
  • علاقائی خبریں
  • ویڈیوز

  • اہم خبریں
  • پاکستان
    • اہم خبریں
    • مذہب
    • تصاویر اور مناظر
    • سیر و تفریح
  • کشمیر
    • مظفرآباد، پونچھ، میرپور
    • وادی کشمیر
    • جموں
    • لداخ
    • گلگت بلتستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
    • کرکٹ
    • فٹ بال
    • ہاکی
  • فیچر و تجزیئے
  • سائنس
  • فن فنکار
  • صحت
  • علاقائی خبریں
  • ویڈیوز

کیٹاگریز

تازہ ترین

  • انڈیا: گوا کے نائٹ کلب میں آتشزدگی، ۲۵ افراد ہلاک
  • تفریحی دنیا کا سب سے بڑا سودا، نیٹ فلکس اور وارنر برادرز ڈسکوری کی72 ارب ڈالر کی تاریخی ڈیل
  • بھارتی ایئرلائن میں پائلٹوں کا بحران، ائیرپورٹس بد نظمی کا شکار
  • ایشیائی ممالک میں قدرتی آفات سے تباہ کاریاں، 1300 سے زائد افراد ہلاک
  • قمر الزماں‌خاں کا کالم: ‘گندہ ہے پر دھندہ ہے’

ملک کے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 31.7 فیصد کمی،برآمدات میں بھی کمی

ویب ڈیسک 19/07/201919/07/2019 21 تبصرے 295 مناظر

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ ملک کے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے (سی اے ڈی) میں جولائی سے جون 2019 کے عرصے میں مزید 31.7 فیصد کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

مرکزی بینک کے جاری کردہ حالیہ اعداد و شمار کے مطابق اس عرصے کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 13 ارب 58 کروڑ 70 لاکھ ڈالر رہا جو گزشتہ سال کے اسی عرصے میں 19 ارب 89 کروڑ 70 لاکھ ڈالر تھا۔

رواں مالی سال کے لیے کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ گزشتہ سال کے 6.3 فیصد سے کم ہوکر جی ڈی پی کا 4.8 فیصد تک ہوگیا۔

واضح رہے کہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ملک کے غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے خاتمے کی ایک وجہ بن رہا جس نے بالآخر حکومت کو آئی ایم ایف کے پاس بیل آؤٹ پیکج کے لیے جانے پر مجبور کردیا۔

دوسری جانب اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں اشیا کی برآمدات میں اصل میں 50 کروڑ ڈالر تک کمی ہوئی اور یہ مالی سال 2018 کے 24 ارب 76 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کے مقابلے میں 24 ارب 21 کروڑ 70 لاکھ ڈالر تک دیکھی گئی۔

گزشتہ سال کے 12.6 فیصد ترقی کے مقابلے میں یہ برآمدات میں یہ 2.2 فیصد تنزلی تھی، اس کے علاوہ ماہ جون میں گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں سامان کی برآمدات میں 20 کروڑ ڈالر تک کمی ہوئی۔

ساتھ ہی درآمدی اشیا میں اس سے زیادہ تیزی سے کمی دیکھنے میں آئی اور یہ 7.3 فیصد یا 4 ارب 15 کروڑ 60 لاکھ ڈالر تک کم ہوکر جولائی سے جون 2019 تک 52 ارب 43 کروڑ 60 لاکھ ڈالر رہی جبکہ گزشتہ سال کے اسی عرصے میں یہ 56 ارب 59 کروڑ 20 لاکھ ڈالر تھی۔

اسٹیٹ بینک کی حال ہی میں جاری ہونے والی تیسری سہ ماہی رپورٹ کے مطابق درآمدات میں کمی کا بڑا حصہ مشینری کی درآمدات ختم ہونے سے منسوب ہے کیونکہ سی پیک کا پہلا فیز ختم ہوگیا ہے۔

اس کے علاوہ خدمات کے شعبے میں تجارت کے توازن کے اعداد و شمار بھی اس میں ایک ارب 80 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی ظاہر کرتے ہیں اور مجموعی طور پر درآمدات میں کمی سے یہ اس عرصے میں 11 ارب 35 کروڑ 60 لاکھ ڈالر سے 9 ارب 55 کروڑ ڈالر ہوگئی۔

تاہم ورکرز کی ترسیلات زر میں ایک ارب 92 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا اضافہ دیکھنے میں آیا اور یہ جولائی سے جون 2019 کے لیے 21 ارب 84 کرور 20 لاکھ ڈالر تک رہی۔

علاوہ ازیں کیپیٹل اکاؤنٹ ظاہر کرتا ہے کہ ملک کے بیرونی قرضوں میں اضافہ ہوا جس کے باعث اس سال 12 ارب 4 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کے خالصتاً واجبات شامل ہوئے جبکہ گزشتہ سال کے اسی عرصے میں یہ اعداد و شمار 8 ارب 85 کروڑ 50 لاکھ ڈالر پر تھے۔

ان واجبات میں سے مرکزی بینک کی جانب سے 5 ارب 49 کروڑ 50 لاکھ ڈالر اور مرکزی حکومت کی جانب سے 3 ارب 90 کروڑ 40 لاکھ ڈالر لیے گئے، اس کے علاوہ غیرمرتب شدہ واجبات 2 ارب ایک کروڑ 60 لاکھ ڈالر رہ جو گزشتہ سال کے اسی عرصے میں 49 کروڑ 40 لاکھ ڈالر پر موجود تھے۔

Like this:

Like Loading...

Related

  • فیس بک
  • ٹویٹر
  • گوگل پلس





کیٹاگری میں : اہم خبریں، کاروبار Tagged Current Account Deficit، Exports، Imports، Pakistan، برآمدات میں‌کمی، حکومتی کارکردگی، کرنٹ اکائونٹ خسارہ

مزید پڑھیں

India: Fire errupted in Goa's night club killed 25
انڈیا: گوا کے نائٹ کلب میں آتشزدگی، ۲۵ افراد ہلاک
بھارتی ایئرلائن میں پائلٹوں کا بحران، ائیرپورٹس بد نظمی کا شکار
Indonesia flood
ایشیائی ممالک میں قدرتی آفات سے تباہ کاریاں، 1300 سے زائد افراد ہلاک
پاکستانی کشمیر: آزادی مارچ دھرنا پر پولیس کا دھاوا،51گرفتار، مختلف شہروں میں احتجاج
پاکستانی کشمیر: آزادی مارچ دھرنا جاری،5 کلومیٹر علاقہ کھلی جیل میں تبدیل، رکاوٹیں سخت
راولاکوٹ تا اسلام آباد ” آزادی مارچ“، راہ میں رکاوٹیں، مظاہرین نے دھرنا دیدیا
Load/Hide Comments

21 تبصرے “ملک کے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 31.7 فیصد کمی،برآمدات میں بھی کمی”

  1. Pingback: mơ thấy ăn ổi
  2. Pingback: bandar77
  3. Pingback: 꽃계열 개나리
  4. Pingback: replica rolex daytona prototypes
  5. Pingback: DevOps Tools
  6. Pingback: reallydiamond.com
  7. Pingback: Benefits of service virtualization
  8. Pingback: betsat giriş
  9. Pingback: business 3d printing
  10. Pingback: internet bağlantısı kopuyor
  11. Pingback: microsoft exchange mail
  12. Pingback: it danışmanlığı
  13. Pingback: microsoft exchange hesabı kurulumu
  14. Pingback: Concerta Tablets
  15. Pingback: ถาดกระดาษ
  16. Pingback: good cvv shop
  17. Pingback: verify dumps shop
  18. Pingback: DevOps Advisory Services
  19. Pingback: relx
  20. Pingback: คาสิโนออนไลน์เว็บตรง
  21. Pingback: 뉴토끼

Leave a ReplyCancel reply

زیادہ پڑی جانے والی خبریں

وادی نیلم میں بادل پھٹنے کے بعد ’فلیش فلڈ‘ آنے سے 22 افراد لاپتہ
سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کی کال پر 29نومبر کو ملک گیر مظاہرے ہونگے، محنت کشوں کی تنظیموں کا بھی شرکت کا اعلان
راولاکوٹ کے نواحی علاقہ شمس آباد سے نوجوان کی نعش برآمد، پولیس تحقیقات کا آغاز
تیس سال پہلے بیٹا فوجی اٹھا لے گئے، نہ کبھی ہمت ہاری نہ ہاروں گی، لڑوں گی، پروینہ آہنگر
‌14ویں ترمیم کا مجوزہ ڈرافٹ کونسل کے اختیارات بحال، 12 نشستوں‌کے اضافے کی تجویز
قصور: ریپ کے ملزم سے 12 سال تک زیادتی کرنے والا استاد بھی پکڑا گیا
پاکستان نے لبریشن فرنٹ کےاقوام متحدہ سے کشمیر میں مداخلت کے مطالبہ کی حمایت کردی
لندن: بھارتی ہائی کمیشن کے باہر ہزاروں کشمیریوں‌کا احتجاج، وزیراعظم و دیگرکو خطاب سے روک دیا گیا
سید علی گیلانی کی حریت کانفرنس سے علیحدگی، پس پردہ کہانیاں کیا ہیں…؟
عالمی شہرت یافتہ مارکسی دانشور، انقلابی رہنما ڈاکٹر لال خان ہم سے بچھڑ گئے، تدفین کل تین بجے ہوگی
فاروق حیدرکو لاہور میں طالبعلموں‌ کے سخت سوالات کا سامنا، جواب نہ دینے پر آزادی کے حق میں‌نعرے لگا دیئے

تازہ ترین خبریں

  • انڈیا: گوا کے نائٹ کلب میں آتشزدگی، ۲۵ افراد ہلاک
  • تفریحی دنیا کا سب سے بڑا سودا، نیٹ فلکس اور وارنر برادرز ڈسکوری کی72 ارب ڈالر کی تاریخی ڈیل
  • بھارتی ایئرلائن میں پائلٹوں کا بحران، ائیرپورٹس بد نظمی کا شکار
  • ایشیائی ممالک میں قدرتی آفات سے تباہ کاریاں، 1300 سے زائد افراد ہلاک
  • قمر الزماں‌خاں کا کالم: ‘گندہ ہے پر دھندہ ہے’

اشتہار

اہم کیٹا گریز

contact with us انٹرنیشنل اہم خبریں اہم خبریں جموں سائنس اور ٹیکنالوجی شوبز صحت علاقائی خبریں فٹ بال لداخ مضامین مظفرآباد، پونچھ، میرپور وادی کشمیر ویڈیوز پاکستان کاروبار کرکٹ کشمیر کھیل گلگت بلتستان ہاکی





اہم صفحات اور لنکس

  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • کاپی رائٹس
  • قوائد و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی

Copyright © 2015-2019. Daily Mujadala Dailymujadala

Translate »
%d