بھارتی کشمیر میں‌کشیدگی، پتھراؤ کے واقعات، لیہ (لداخ) میں‌خوشی کی لہر

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کے خاتمے کو دو ہفتے بیت گئے ہیں تاہم وادی میں کشیدگی اور بندشوں کا سلسلہ اب بھی جاری ہے۔ بی بی سی کے نامہ نگار ریاض مسرور نے خصوصی ریڈیو مزید پڑھیں

پیپلز نیشنل الائنس نے ”جموں‌کشمیر چھوڑ دوتحریک” کا اعلان کردیا، چھبیس اگست کو ریاست گیر مظاہرے ہونگے

پاکستانی زیر انتظام کشمیر کی ترقی پسند اور قوم پرست تنظیموں‌اورگروہوں پرمشتمل پیپلز نیشنل الائنس(پی این اے) نے” کشمیر چھوڑدو تحریک” کا اعلان کر دیاہے۔چھبیس اگست کو پاکستانی زیر انتظام جموں‌کشمیر کے تمام ضلعی ہیڈکوارٹرز میں‌احتجاجی مظاہرے منعقد کئے جائیں مزید پڑھیں

بھارت مخالف تشدد امن کیلئے نقصان دہ، نریندر مودی کا ٹرمپ کو فون، تیس منٹ گفتگو

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ فون پر بات چیت کے دوران کہا ہے کہ بھارت کے خلاف اشتعال انگیز بیانات اور تشدد کی حوصلہ افزائی کرنے والے اقدامات مزید پڑھیں

جموں‌کشمیر لبریشن فرنٹ کا سات ستمبر کو تیتری نوٹ، تئیس اکتوبر کو مظفرآباد لانگ مارچ و دھرنوں کا اعلان

جموں‌کشمیر لبریشن فرنٹ نے رواں سال سات ستمبر کو تیتری نوٹ کراسنگ پوائنٹ کی طرف لانگ مارچ اور غیرمعینہ مدت تک احتجاجی دھرنا دینے اور تئیس اکتوبر کو مظفرآباد کی طرف لانگ مارچ اور قانون ساز اسمبلی کے سامنے غیر مزید پڑھیں

کنٹرول لائن تتہ پانی سیکٹر: پاک بھارت افواج کے مابین شدید گولہ باری کا تبادلہ، 2 معمر شہری ہلاک، مکین محصور

کنٹرول لائن کے پونچھ سیکٹرز پرپاک بھارت افواج کے مابین دو طرفہ گولہ باری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، اتوار کے روز تتہ پانی سیکٹر پر شدید گولہ باری کے تبادلہ کے دوران دو معمر شہری ہلاک ہو مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی کا مودی کو مقبوضہ کشمیر میں عوامی ریفرنڈم کا چیلنج

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے فیصلے پر چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اپنے اس فیصلے کی مقبولیت جاننا چاہتے ہیں تو سری نگر میں مزید پڑھیں