ٹیکسز کیخلاف احتجاج: اسلام آباد میں‌تاجروں‌پر لاٹھی چارج، ملک گیرہڑتال کا اعلان

پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ریڈ زون میں‌داخلے کی کوشش پر پولیس نے تاجروں‌پر لاٹھی چارج کیا ہے، تاجروں نے جواب میں‌پولیس اہلکاران پر پتھراؤ بھی کیا، لاٹھی چارج اور پتھراؤ کے باعث متعدد تاجر اور پولیس اہلکار مزید پڑھیں

عالمی معاشی فورم کی درجہ بندی: پاکستانی تین درجے تنزلی کے بعد 110ویں نمبر پر آگیا

ورلڈ اکنامک فورم (ڈبلیو ای ایف) کی جانب سے جاری عالمی مسابقتی انڈیکس 4.0 کی درجہ بندی میں پاکستان 3 درجے کم ہوگئی اور یہ 141 ممالک میں سے 110 ویں نمبر پر آگیا۔ ڈان نیوز کے مطابق عالمی مسابقتی مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف اجلاس: پاکستان کا معاملہ 14 اور 15 اکتوبر کو زیر بحث آئے گا

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کا آئندہ اجلاس 12 سے 15 اکتوبر تک فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہوگا، جس کے لیے پاکستان اپنی عملدرآمد رپورٹ تیار کرچکا ہے اور اسے وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور حماد مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی کشمیر پر تشویش برقرار:‌ کشمیر سے اہلکاروں کی معلومات کا انتظار

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گٹیرس کے ترجمان نےکشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان میں اقوام متحدہ ایجنسی کے کچھ اہلکار کشمیر میں کام کر رہے ہیں۔ اقوام متحدہ چیف کے ترجمان اسٹیفن مزید پڑھیں

کنٹرول لائن: چڑی کوٹ پونچھ سیکٹر پر فائرنگ کا تبادلہ، افواج و سویلینز کو جانی و مالی نقصانات

جموں‌کشمیر کو تقسیم کرنے والی کنٹرول لائن کے پونچھ سیکٹرپر پاک بھارت فورسز کے مابین تبادلہ کے نتیجے میں‌ پاک فوج کے ایک جوان کی موت ہو گئی ہے جبکہ دو سویلین خواتین زخمی ہوئی ہیں. پاک فوج کے ترجمان مزید پڑھیں

بھارتی وزارت داخلہ کا گرفتار کشمیریوں کی معلومات دینے سے پھر انکار

بھارتی زیر انتظام جموں کشمیر کو خصوصی ریاست کا درجہ دینے والے آرٹیکل 370 کو غیر اہم بنائے جانے کے اقدام کو تقریباً دو مہینے سے زیادہ کا وقت گزر چکا ہے، تب سے بھارتی زیر انتظام جموں کشمیر میں مزید پڑھیں

پیپلز نیشنل الا ئنس کے زیر اہتمام منگ میں ”ریاست جموں کشمیر چھوڑ دو“ تحریک کے سلسلہ میں ریلی و جلسہ

”ریاست جموں کشمیر چھوڑ دو“ تحریک کی عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں ایک احتجاجی ریلی اور جلسہ منعقد کیاگیا۔ریلی نے پورے بازار کا چکر لگا یا جس میں مختلف طلبہ تنظیموں اور آزادی پسند و ترقی پسند جماعتوں کے مزید پڑھیں

عمران خان کی ٹویٹر مقبولیت میں اضافہ، دنیا کے چھٹے مقبول لیڈر بن گئے

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان جن کو اندرونِ ملک شدید اقتصادی مسائل کا سامنا کرنا پڑرہا ہے،اس کے باوجود دنیا بھر میں بڑی تیزی سے عالمی رہنماوں کی چوٹی کی فہرست میں چھٹے نمبر پر آن پہنچے ہیں جو کہ مزید پڑھیں