پاکستانی زیر انتظام جموںکشمیر کی وادی لیپہ سے ریشیاں جانیوالی مسافر جیپ حادثہ کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجہ میںچار افراد ہلاک جبکہ تین زخمی ہو گئے ہیں.
ڈپٹی کمشنر ہٹیاںبالا راجہ عمران کے مطابق جیپ لیپہ سے ریشیاں آرہی تھی، جبکہ شہڑ گلی کے مقام پر ایک گہری کھائی میںجا گری.
ڈپٹی کمشنر کے مطابق حادثہ موسم کی خرابی اور برفباری کی وجہ سے پیش آیا. زخمیوںکو ریسکیو 1122 اور محکمہ صحت عامہ ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد ڈی ایچ کیو ہٹیاں منتقل کر رہے ہیں. امدادی سرگرمیاں جاری ہیں.












13 تبصرے “لیپہ سے ریشیاں جانیوالی جیپ کو حادثہ، چار افراد ہلاک، تین زخمی ہو گئے”