لیپہ سے ریشیاں جانیوالی جیپ کو حادثہ، چار افراد ہلاک، تین زخمی ہو گئے

پاکستانی زیر انتظام جموں‌کشمیر کی وادی لیپہ سے ریشیاں جانیوالی مسافر جیپ حادثہ کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجہ میں‌چار افراد ہلاک جبکہ تین زخمی ہو گئے ہیں. ڈپٹی کمشنر ہٹیاں‌بالا راجہ عمران کے مطابق جیپ لیپہ سے ریشیاں مزید پڑھیں