بھارتی زیر انتظام کشمیر: سرحدی علاقے کٹھوعہ میں بھارتی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

بھارتی زیر انتظام کشمیر میں جموں کے علاقے کٹھوعہ میں بھروال سرحد کے قریب جمعرات کی شب بارڈر سکیورٹی فورسز نے ایک شخص کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ جس کی شناخت نہیں ہو سکی۔

خبر رساں ادارے ساؤتھ ایشین وائر کے مطابق یہ واقعہ جمعرات کی رات 9 بج کر 45 منٹ پر پیش آیا ۔سیکورٹی اہلکاروں نے بھی ایک شخص کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔

Leave a Reply

Translate »
%d bloggers like this: