جموں‌کشمیر: برفباری کے باعث چار لاکھ سے زائد باغ مالکان کو نقصان

بھارتی زیر انتظام جموں کشمیر میں حالیہ تباہ کن برفباری سے 4 لاکھ 65 ہزار 376 باغ مالکان شدید نقصان سے دوچار ہوئے ہیں جن میں شعبہ باغبانی کی 154972 ہیکٹراراضی بھی شامل ہے۔ کشمیر کے دس اضلاع میں شوپیاں، مزید پڑھیں