57 ارب پتی افراد ہندوستان کی 70 فیصد دولت کے مالک، بھارت دنیا کی دوسری بڑی غیر مساوی معیشت

ورلڈ اکنامک فورم میں حال ہی میں جاری کردہ آکسفیم کی ایک رپورٹ کے مطابق ، ہندوستان دنیا کی دوسری غیر مساوی معیشت ہے۔ ستاون ارب پتی افراد ہندوستان کی ستر فیصد مجموعی دولت کے مالک ہیں. آکسفیم انڈیا کی مزید پڑھیں