الیکشن کمیشن نے چار نئے انتخابی حلقوں‌کا گزٹ جاری کردیا، اعتراضات کےلئے تیس اگست تک مہلت

پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر کے الیکشن کمیشن نے چار اضافی انتخابی حلقوں کاگزٹ جاری کرتے ہوئے تیس اگست تک اعتراضات طلب کر لئے ہیں، نئی حلقہ بندیوں کے تحت حلقہ جات کے نمبرات بھی تبدیل ہو جائیں گے، مجوزہ مزید پڑھیں