یورپی پارلیمانی وفد کا دورہ ٔکشمیر :سفارتکاری کی بڑی ناکامی،پارلیمانی گروپ یورپی یونین پارلیمنٹ کی نمائندگی نہیں کررہا

کانگریس نے یورپی اراکین پارلیمنٹ کے بھارتی زیر انتظام جموں کشمیر کے حالیہ دورے کو بھارتی ڈپلومیسی کا ‘بلنڈر’ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ‘مرکزی حکومت نے گذشتہ 70 برس کی مسلمہ خارجہ پالیسی میں رد وبدل کر دیا ہے مزید پڑھیں