لیبیا: ساحل کے قریب کشتی ڈوبنے کا واقعہ، 40 تارکین وطن ہلاک یا لاپتا

تارکین وطن کو یورپ لے جانے والی ایک کشتی لیبیا کے ساحل پر ڈوب گئی، جس کے نتیجے میں تقریباً 40 افراد ہلاک یا لاپتا ہوگئے ہیں۔ یہ اطلاع دیتے ہوئے، اقوام متحدہ کے ادارے برائے مہاجرین (یو این ایچ مزید پڑھیں