10 سال میں پوری دنیا میں 318 صحافی قتل، پاکستان 13 خطرناک ترین ملکوں میں سے ایک!

قیصرعباس آج دنیابھر میں صحافیوں کی ایک بڑی تعداد کو اپنے فرائض انجام دیتے ہوئے تشددکا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ اس سے بھی زیادہ تشویش دہ امر یہ ہے کہ ان جرائم میں شامل مجرموں اور قاتلوں کو کوئی سزا مزید پڑھیں