امریکی صدر کی پروپیگنڈہ ٹویٹ کا بھانڈا پھوڑنا مہنگا پڑ گیا، اختیارات میں‌تخفیف کا حکمنامہ جاری

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خصوصی اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو امریکہ میں حاصل قانونی تحفظ کو کسی حد تک ختم کرنے لیے ایک ایگزیکٹیو آرڈر پر دستخط کر دیے ہیں۔ اس ایگزیکٹیو مزید پڑھیں