حکومتی وفد سے مذاکرات ناکام: بارش اور سردی میں دھرنا جاری، اگلا فیصلہ صبح کیا جائیگا

قوم پرست جماعت جموں کشمیر لبریشن فرنٹ (یاسین ملک گروپ) کے زیر اہتمام ”فریڈم مارچ“ کے قائدین اور حکومتی وفد کے درمیان ہونے والے مذاکرات ناکام ہو گئے ہیں۔ شرکاء مارچ ہر صورت کنٹرول لائن عبور کرنے پر بضد ہیں۔دوسری مزید پڑھیں

بھارتی حکومت نے امریکی رکن پارلیمان کو کشمیر جانے سے روک دیا

جموں و کشمیر کے حالات پر اپنی کھلی رائے رکھنے والے ڈیموکریٹک پارٹی کے ایک اہم امریکی رکن پارلیامان کریس وان ہولن اپنی آنکھوں سے کشمیر کے حالات دیکھنے کے لئے وہاں جانا چاہتے تھے۔حالانکہ ،ہندوستانی حکومت نے انہیں وہاں مزید پڑھیں

لبریشن فرنٹ کا ”فریڈم مارچ“: ہزاروں شرکاء کا دھرنا جاری، قیادت کنٹرول لائن کراس کرنے پر بضد

کشمیری قوم پرست تنظیم جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے یاسین ملک گروپ کے زیر اہتمام بھمبر تا سرینگر ”فریڈم مارچ“ کے شرکاء چکوٹھی کنٹرول لائن سے چند کلومیٹر قبل انتظامیہ اور پولیس نے رکاوٹیں کھڑی کر کے روک دیئے ہیں۔ مزید پڑھیں

کشمیر کی خصوصی حیثیت کا معاملہ آئینی بینچ اکتوبر میں سنے گا، وادی میں اضطراب برقرار

انڈیا کی سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کے خاتمے کے معاملے کی سماعت ایک پانچ رکنی آئینی بینچ رواں برس اکتوبر میں کرے گا۔ چیف جسٹس رنجن گوگوئی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ مزید پڑھیں

انٹرنیٹ سروس کی بندش سے کشمیری خاندان باہمی رابطوں کیلئے پریشان

بھارتی کشمیر میں جاری فون اور انٹرنیٹ سروس کی بندش کے باعث جنگ بندی لائن کے آرپار ہزاروں کشمیری رابطوں کی بحالی کیلئے پریشان ہیں۔ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے سرحدی قصبہ چناری کے اعجاز میر ان منقسم خاندانوں مزید پڑھیں

بھارتی آئین کے آرٹیکل370کی منسوخی: جموں کشمیر میں سنگ بازی کا پھر سے آغاز، دو ایام میں پچپن واقعات

بھارتی آئین کے آرٹیکل 370کی منسوخی کے بعد وادی میں سنگ بازی کے واقعات میں مزید اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ کشمیر کو خصوصی حیثیت دینے اور سٹیٹ سبجیکٹ سمیت دیگر امتیازی آئینی حاصلات دینے والے بھارتی آئین کے اس مزید پڑھیں