فاروق حیدر حکومت کراچی سمیت دیگر شہروں میں پھنسے کشمیریوں کی ذمہ داری لے، سردار صغیر خان ایڈووکیٹ

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین سردار محمد صغیر خان ایڈووکیٹ نے کہاہے کہ پاکستان کے مختلف شہروں میں پھنسے محنت کشوں کو سہولیات فراہم کرنے کیلئے فوری طور پر اقدامات کئے جائیں۔ کراچی، لاہور، کوئٹہ، فیصل آباد اور دیگر مزید پڑھیں

بھارت میں شہریت ترمیمی ایکٹ کیخلاف تحریک کیساتھ اظہار یکجہتی: قابض ریاستوں پر فیصلہ کن وار کشمیری کرینگے، سردار صغیر خان

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین سردار محمد صغیر خان ایڈووکیٹ نے بھارت میں شہریت ترمیمی ایکٹ اور شہریت کے قومی رجسٹر(این آرسی) کی آڑمیں ہندو مسلم کی بنیاد پر معاشرے کو تقسیم کرنے اوربیس لاکھ سے زائد انسانوں کو مزید پڑھیں

لبریشن فرنٹ کا دسمبر سے مارچ تک عوامی رابطہ مہم اور ریاست گیر جلسوں‌کا اعلان

جموں‌کشمیر لبریشن فرنٹ نے ریاست جموں‌کشمیر کی وحدت ، چار اور چوبیس اکتوبر کی حکومت کی اعلامیہ کے مطابق بحالی، تعلیم، صحت اور دیگر شعبہ جات کی نجکاری کے خاتمے اور دیگر عوامی مسائل کے حل کےلئے عوامی رابطہ مہم مزید پڑھیں