کرتار پور راہداری کی افتتاحی تقریب، سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ مدعو ہونگے

پاکستان نے انڈیا کے سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کو نومبر میں کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب میں مدعو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کا اعلان پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سوموار کو اپنے ایک مزید پڑھیں