سعودی عرب کے دباو کیوجہ سے پاکستان ملائیشیا کانفرنس میں شریک نہ ہوسکا : ترک صدر

ترکی کےصدر رجب طیب ایردوان نے ملائیشیا واپسی پر اخباری نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ملائیشیا میں وزیراعظم مہاتیر محمد کی کاوشوں کے نتیجے میں منعقد ہونے والی کانفرنس میں ترکی، ملائیشیا ، قطر اور ایران مزید پڑھیں