سی ٹی ڈی نے جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کو گرفتار کر لیا

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے محکمۂ انسدادِ دہشتگردی نے کالعدم تنظیم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کو گرفتار کر لیا ہے۔ جماعت الدعوۃ کے ترجمان کے مطابق انھیں بدھ کے روز لاہور سے گوجرانوالہ جاتے ہوئے حراست میں لیا مزید پڑھیں