گلگت بلتستان: پبلک ٹرانسپورٹ کے ذریعے اسلحہ سمگل کرنیکی کوشش ناکام، ملزم گرفتار

گلگت پولیس کی ایک کارروائی میں‌بھاری مقدار میں‌اسلحہ برآمد کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے. بشام سے تعلق رکھنے والے ملزم کے قبضے سے دو عدد ایس ایم جیز، پانچ عدد جدید ایم پی فائیو، دس عدد مزید پڑھیں