پشاور ہائی کورٹ: کم عمر خاتون کی جنس تبدیل کرنیکی اجازت کیلئے پٹیشن

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے صدر مقام پشاور کی ایک خاتون ن ہائی کورٹ میں‌جنس تبدیلی کی اجازت دیئے جانے کےلئے پٹیشن دائر کر دی ہے. پٹیشن میں‌استدعا کی گئی ہے کہ اسے جنس تبدیل کرنے کےلئے آپریشن کی مزید پڑھیں