تھیچر ازم کا افسوسناک زوال: قدامت پسندوں‌کو متحرک کرنیوالا نظریہ خود سے لڑ رہا ہے

عالمی سرمایہ دارانہ معیشت کے انتہائی سنجیدہ جریدے اکانومسٹ نے پرائیویٹائزیشن اور لبرل ازم کے نظریہ تھیچر ازم کے زوال کےلئے لکھا ہے کہ تھیچر ازم کو افسوسناک زوال کا سامنا ہے. 1980 کی دہائی سے قدامت پسندوں کو متحرک مزید پڑھیں