سی پیک: تعلیم کیلئے2ارب39 کروڑ68 لاکھ28 ہزار مالیت کے3 منصوبے تجویز

گلگت بلتستان کی حکومت نے سی پیک کے تحت علاقے میں تعلیم کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے2ارب39 کروڑ68 لاکھ28 ہزار مالیت کے3 منصوبے تجویز کر لئے ہیں. چینی حکومت ان منصوبوں کیلئے فنڈز اور ٹیکنیکل سپورٹ فراہم کرے گی مزید پڑھیں